ہنزہ نیوز اردو

Day: November 6, 2019

وزیر تعلیم کو اساتذہ کے خلاف غیر ذمدارانہ بیانات

 گلگت:وزیر تعلیم کو اساتذہ کے خلاف غیر ذمدارانہ بیانات دینے سے گریز کرناچاہئے  اس طرح کارکردگی نہیں بنتی اگرچہ کسی انپڑھ کو اساتذہ نے بھرتینہیں کیا ھے یہ بھی آ پ لوگوں کی کمال ھے نزلہ تمام اساتذہ پر ڈالنامناسب نہیں ھوگا ان خیالات کا اظہار ٹیچر ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کےترجمان دلاورشاہ نے اپنا …

وزیر تعلیم کو اساتذہ کے خلاف غیر ذمدارانہ بیانات Read More »

ہنزہ کا دور دراز گاؤں چپو ر سن میں ضلعی ہنزہ انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہری

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ)ہنزہ کا دور دراز گاؤں چپو ر سن میں ضلعی ہنزہ انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہری کا انتظام کیا گیا ۔ جس میں یہاں سے تعلق رکھنے والے عوام نے بھرپور شرکت کی اور اپنے مسائل بیان کیے ۔اس موقعے پر ڈ ی سی ہنزہ اے سی گوجال اور تمام ڈیپارٹمنٹ …

ہنزہ کا دور دراز گاؤں چپو ر سن میں ضلعی ہنزہ انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہری Read More »

صبر ! اب آزمایا جا رہا ہے

صبر ! اب آزمایا جا رہا ہے کیوں آپس میں لڑایا جا رہا ہے سیاسی چپقلش دھرتی میں ہر سوں دلوں کو بھی ُدکھا یا جا رہا ہے ہے دھرتی یہ شہیدوں غازیوں کی صد افسوس! اب بُھلا یا جا رہا ہے کبھی قاتل کبھی مقتل کے قصّے! شریفوں کو رلایا جا رہا ہے یہاں …

صبر ! اب آزمایا جا رہا ہے Read More »