یکم نومبر کو گلگت وفاقی امداری آیا جہاں پر میگا پروجیکٹ کا اعلان کرنے کے بجائے تین کروڈ کا چونا لگا
ہنزہ (بیورو رپورٹ) انفارمیشن سیکرٹری پی وائی او ضلع نگر میثم نگر ی نے کہا کہ یکم نومبر کو گلگت وفاقی امداری آیا جہاں پر میگا پروجیکٹ کا اعلان کرنے کے بجائے تین کروڈ کا چونا لگا کے بھاگ گیا۔ انہوں نے مزید کہا پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان نے اپنا پہلا اور اخری …