اسکول کے اوقات کار میں کوئی بھی بچہ کسی کاروباری جگہ دوکان ،ہوٹل،یا کسی ایسی جگہ پر کام کرتے دیکھا تو کام کرانےوالا مالک کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی:اسٹنٹ کمشنر گوجال محمد ذولقرنین خان
ہنزہ (رحیم اللہ بیگ)اسٹنٹ کمشنر گوجال محمد ذولقرنین خان کے دفتر سے جاری ایک نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سب ڈویژن گوجال میں اسکول کے اوقات کار میں کوئی بھی بچہ کسی کاروباری جگہ دوکان ،ہوٹل،یا کسی ایسی جگہ پر کام کرتے دیکھا تو کام کرانےوالا مالک کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں …