ڈپٹی کمشنر آفس ہنزہ میں گزشتہ کئی مہینوں سے ایڈمن آفسر موجود نہیں ہونے سے دفتری کاموں کی انجام دہی میں شدید مشکلات پیش آرہی ہیں
ہنزہ (بیورو چیف )ڈپٹی کمشنر آفس ہنزہ میں گزشتہ کئی مہینوں سے ایڈمن آفسر موجود نہیں ہونے سے دفتری کاموں کی انجام دہی میں شدید مشکلات پیش آرہی ہیں ڈی سی آفس کا اے او کئی مہینوں سے ہوم سکریٹری آفس میں تعنات ہیں جبکہ ہنزہ آفس کئی مہنوں سے ویران ہے وفتر میں آیڈمن …