عطا آباد ٹنلز کا صفائی مہم کا آغاز اسٹنٹ کمشنر گوجال محمد ذولقرنین خان کی سربراہی میں شروع کردیا گیا
ہنزہ (رحیم اللہ بیگ ) ہنزہ عطا آباد جھیل سے متصل کے کے ایچ پر موجود عطا آباد ٹنلز کا صفائی مہم کا آغاز اسٹنٹ کمشنر گوجال محمد ذولقرنین خان کی سربراہی میں شروع کردیا گیا اس صفائی مہم میں اس ڈی او گوجال سید سجاد حسین تحصیلدار گوجال نعلیمہ ویسٹ منیجمنٹ کے بیگ اور …