ہنزہ نیوز اردو

Day: October 12, 2019

شاہد حسین ڈار ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان مقرر، نوٹیفکیشن جاری

گلگت (پ۔ر) شاہد حسین ڈار ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان مقرر، نوٹیفکیشن جاری، پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے سیکریٹری اطلاعات اکبر حسین اکبر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق معروف اینکر پرسن شاہد حسین ڈار کو ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان مقررکر دیا گیا ہے۔شاہد حسین ڈار …

شاہد حسین ڈار ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان مقرر، نوٹیفکیشن جاری Read More »

جوٹیال پولیس کی بڑی کاروائی گلگت کو تباہی سے بچا لیا

گلگت(فرمان کریم بیگ): جوٹیال پولیس کی بڑی کاروائی گلگت کو تباہی سے بچا لیا۔ بین الاقوامی اسلحہ سمگلرر محمد ارشاد ساکن بشام سے جدید اقسام کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ جن میں11 میگزین،دو کلاشنکوف،4 ایم پی فائیو، ایک ایم فور 16 برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے

کے کے ایچ کے کمپنسیشن اور سب ڈویژن کے دیگر ایشوز کو حل کرنے کے لئے بھر پور کوشش کرونگا: اسٹنٹ کمشنر گوجال محمد ذولقرنین خان

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ) اسٹنٹ کمشنر گوجال محمد ذولقرنین خان  نے کہا ہے کہ کے کے ایچ کے کمپنسیشن اور سب ڈویژن کے دیگر ایشوز کو حل کرنے کے لئے بھر پور کوشش کرونگا سوست میں کیمپ آفس بناکر ہفتے میں دو دن سوست میں بیٹھ کر لوگوں کے مسائل ان کے دلیز پر حل …

کے کے ایچ کے کمپنسیشن اور سب ڈویژن کے دیگر ایشوز کو حل کرنے کے لئے بھر پور کوشش کرونگا: اسٹنٹ کمشنر گوجال محمد ذولقرنین خان Read More »

سرکاری ڈاک بنگلوں میں سیاحوں کے قیام پر پابندی کیوں ؟

گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت نے تین سال قبل سیاحوں کی سہولت کے لئے پی ڈبیلو ڈی کے تمام ریسٹ ہاوس سیاحوں کی رہائش کے لئے مختص کرنے کی نوید سنائی تھی مگر تین گزرنے کے باوجود بھی کوئی پیش رفت نظر نہیں آئی اور ان تین سالوں میں لاکھوں کی تعداد میں سیاحوں نے …

سرکاری ڈاک بنگلوں میں سیاحوں کے قیام پر پابندی کیوں ؟ Read More »

موجود ہ حکومت کی جانب سے محکمہ لوکل گورنمنٹ کی سکیموں میں کرپشن اور مند پسند افراد کو نوازنے کی پالیسی

گلگت(پ۔ر)پاکستان پیپلز پارٹی گلگت سٹی صدر شہزاد نوری کے زیر صدارت پیپلز پارٹی گلگت سٹی کا اہم اجلاس ہوا اجلاس میں تنظیمی اموار پر مشاورت اور موجود ہ حکومت کی جانب سے محکمہ لوکل گورنمنٹ کی سکیموں میں کرپشن اور مند پسند افراد کو نوازنے کی پالیسی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا …

موجود ہ حکومت کی جانب سے محکمہ لوکل گورنمنٹ کی سکیموں میں کرپشن اور مند پسند افراد کو نوازنے کی پالیسی Read More »

گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون سے سیکٹر کمانڈر سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن گلگت بلتستان کرنل ثاقب اقبال نے ملاقات

گلگت۔گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون سے سیکٹر کمانڈر سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن گلگت بلتستان کرنل ثاقب اقبال نے ملاقات کی۔ گورنر گلگت بلتستان کی حالیہ ضلع کھرمنگ کے دورے کے دوران عوام کے ایس سی او کے سروسز کے متعلق مطالبات سے سیکٹر کمانڈر کو آگاہ کیا۔ گورنر گلگت بلتستان کو سیکٹر کمانڈر نے …

گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون سے سیکٹر کمانڈر سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن گلگت بلتستان کرنل ثاقب اقبال نے ملاقات Read More »

صاف پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے گنش ہنزہ میں خسرہ اور جلد کی مہلک بیماریاں پھیلنے لگی ہیں۔

ہنزہ (مہر علی شہاب):صاف پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے گنش ہنزہ میں خسرہ اور جلد کی مہلک بیماریاں پھیلنے لگی ہیں۔ گنش ہنزہ کے عوام پینے کا صاف پانی نہ ھونے کی وجہ سے گندہ پانی پینے پر مجبور ہیں۔ ڈبلیو ایچ او اور محکمہ صحت ضلع ہنزہ کے رپورٹ کے مطابق گنش …

صاف پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے گنش ہنزہ میں خسرہ اور جلد کی مہلک بیماریاں پھیلنے لگی ہیں۔ Read More »