ہنزہ نیوز اردو

Day: October 11, 2019

چترال کا مرتا ہوا سایورج

ان سے درخواست کی گئی تھی وہ خود نہیں آئے تھے،خود آنے والے اور احترام سے، منتوں سے لائے جانے والوں میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے۔ وہ فرق ”سایورج“ کی تاریخ واضح الفاظ میں بتا رہی ہے۔ ”سایورج“ کی تاریخ کوئی صدیوں پرانی لفاظی پر مشتمل الفاظ کے گورکھ دھندوں کا مجموعہ نہیں …

چترال کا مرتا ہوا سایورج Read More »

نیازی حکومت اپنی جعلی حکومت کو طول دینے کے لیے سیاسی انتقام کی آڑ میں اندھی ہوچکی ہے

گلگت ( ) پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان برائے خواتین ونگ کی صوبائی ترجمان (سکریٹری اطلاعات) رانی صنم بی بی فریاد نے قائد عوام میاں محمد نواز شریف کے خلاف ایک اور من گھڑت و بے بنیاد مقدمہ بنانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیازی حکومت اپنی جعلی حکومت کو …

نیازی حکومت اپنی جعلی حکومت کو طول دینے کے لیے سیاسی انتقام کی آڑ میں اندھی ہوچکی ہے Read More »

اے کے اے ایچ کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈیکشن ڈے کی مناسب سے تقریب کا انعقاد

چترال (نمائندہ)انٹرنیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈیکشن ڈے کی مناسبت سے آغاخان ایجنسی فار ہبیٹیاٹ کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں ایک بڑی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں علاقے کے عمائدین، مختلف حکومتی اور غیر سرکاری اداروں کے سربراہاں اور نمائندے اور ڈی سی چترال نے شرکت کی۔ تقریب کا مقصد قدرتی یا انسانی وجوہات …

اے کے اے ایچ کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈیکشن ڈے کی مناسب سے تقریب کا انعقاد Read More »

محکمہ تعلیم نے ہوپر نگر کو دور دراز واقع ہونے کی وجہ سے ”آنکھوں سے دور تو دل سے بھی دورا ہوا ہے

گلگت (پ ر)عمائدین موضع ہوپر ضلع نگرحاجی سفر علی، سوبیدار علی محمد، حوالدار امیر حمزہ، عباس علی، محمداکرم، حاجی ابراہیم، احسان علی، حاجی علی محمدنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ محکمہ تعلیم نے ہوپر نگر کو دور دراز واقع ہونے کی وجہ سے ”آنکھوں سے دور تو دل سے بھی دور“ کے مصداق …

محکمہ تعلیم نے ہوپر نگر کو دور دراز واقع ہونے کی وجہ سے ”آنکھوں سے دور تو دل سے بھی دورا ہوا ہے Read More »

سوست کسٹمز کے ذریعے ہونے والی تجارت سے مکمل مطمعن ہیں، تاجروں‌کے ساتھ زیادتی نہیں‌ہوگی، چیف کلیکٹر آصف محمد جہان

ہنزہ (اجلال حسین) چیف کلکٹر کسٹم پاکستان آصف محمد جہاں (ستارہ امتیاز) نے گزشتہ رو زجاوید حسین ممبر قانون ساز اسمبلی اور چیمبر آف نگر کی جانب سے دی جانے والی ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہنزہ سوست کسٹم پر ہونے والی تجارت سے ہم مکمل طور پر مطمین ہے چونکہ اس بارڈ پر …

سوست کسٹمز کے ذریعے ہونے والی تجارت سے مکمل مطمعن ہیں، تاجروں‌کے ساتھ زیادتی نہیں‌ہوگی، چیف کلیکٹر آصف محمد جہان Read More »