ہنزہ نیوز اردو

Day: October 6, 2019

گلگت بلتستان کے صوبائی الیکشن

گلگت بلتستان کے صوبائی الیکشن اگلے سال ہونے جارہے ہیں اور ابھی سے ہی خطے میں الیکشن مہم کا بعض سیاسی جماعتوں نے آغاز کر دیا ہے ان سیاسی جماعتوں نے باقاعدہ طور پر سیاسی جلسے شروع کر دیئے ہیں وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے چار اکتوبر کو سکردو میں ایک عوامی جلسے سے …

گلگت بلتستان کے صوبائی الیکشن Read More »

ہنزہ ششپر گلیشیرکی پھیلاوہنزہ گرٹر واٹر کو نقصان متبادل بندوبست کے لئے کام جاری

ہنزہ (اجلال حسین) ہنزہ ششپر گلیشیرکی پھیلاوہنزہ گرٹر واٹر کو نقصان متبادل بندوبست کے لئے کام جاری جبکہ علاقے میں ٹھنڈ ایک ماہ قبل ہونے کی وجہ سے نالے کا پانی میں کمی عوام کو بجلی کی ترسیل میں مشکلات شروع۔ ہنزہ کے مختلف علاقوں میں سردی ایک ماہ قبل شروع ہونے لگی، نومبر میں …

ہنزہ ششپر گلیشیرکی پھیلاوہنزہ گرٹر واٹر کو نقصان متبادل بندوبست کے لئے کام جاری Read More »

نومنتخب صدر شاہ جہان کے زیر صدارت ہنزہ چیمبرآف کامرس کا پہلا اجلاس

ہنزہ(اجلال حسین)نومنتخب صدر شاہ جہان کے زیر صدارت ہنزہ چیمبرآف کامرس کا پہلا اجلاس، بارڈر ٹریڈ، کاروباری اور دیگر امور پر کام کرنے کے لئے کمیٹیاں بنانے پر اتفاق ہو گئے۔ اجلاس مین فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ خصوصاً نوجوانوں کے لئے سوست بارڈ پر کام کرنے کے لئے قانون کے مطابق کسٹم کلررینس کے …

نومنتخب صدر شاہ جہان کے زیر صدارت ہنزہ چیمبرآف کامرس کا پہلا اجلاس Read More »

خاص کے بر چراگاہ میں خونخوار چیتے کے حملے کا نشانہ بننے والے مال مویشی کا منظر

نگر (بیورو رپورٹ ) نگر خاص کے بر چراگاہ میں خونخوار چیتے کے حملے میں درجنوں مال مویشی ہلاک ہوگئے ہیں. چیتے نے رات گئے مال مویشی کے باڑے پر اچانک حملہ کیا جس میں درجنوں بھیڑ ہلاک ہوگئے. واضع رہے کہ چیتے نے اس قبل بھی نگر خاص کے مختلف چرا گاہوں رش , …

خاص کے بر چراگاہ میں خونخوار چیتے کے حملے کا نشانہ بننے والے مال مویشی کا منظر Read More »

ضلع غذر حلقہ نمبر2مسائل کا آماجگاہ بنا ہوا ہے

غذر: غذریوتھ فورم کے مرکزی رہنما ؤں کی ایک اہم اجلاس گلگت میں سینئر نائب صدر نظیم شاہ ہاشمی منعقد ہوئی۔اجلاس میں عاشق علی خان، ممتاز علی شاہ، سجاد حسین، آزاد ولی خان، افسر ولی خان، آصف خان، گل ولی خان، تاج اقبال، یقین علی خان کے علاوہ کئی اہم رہنماؤں نے شرکت کی۔اجلاس کے …

ضلع غذر حلقہ نمبر2مسائل کا آماجگاہ بنا ہوا ہے Read More »

قراقرم کو آپریٹیو بینک مین برانچ گلگت کے سٹاف خالد حسین جٹل کا ہنزہ میں منعقدہ تین روزہ بین الاقوامی گالا م

گلگت (پ۔ر) قراقرم کو آپریٹیو بینک مین برانچ گلگت کے سٹاف خالد حسین جٹل کا ہنزہ میں منعقدہ تین روزہ بین الاقوامی گالا میں حصہ لینے اور شاندار پیراگلائیڈنگ کا مظاہرہ کرنے پر قراقرم کو آپریٹیو بینک مین برانچ گلگت کی جانب سے خالد حسین جٹل کو نقد انعامات دئیے گئے، اس حوالے سے قراقرم …

قراقرم کو آپریٹیو بینک مین برانچ گلگت کے سٹاف خالد حسین جٹل کا ہنزہ میں منعقدہ تین روزہ بین الاقوامی گالا م Read More »

کریم آباد کے مشہور پراٸیویٹ اسکول ہاسی گاوا میموریل پبلک سکول اینڈ کالج میں ہفتہ خلا اور سپورٹس ویک جاری

ہنزہ (فیضان علی) کریم آباد کے مشہور پراٸیویٹ اسکول ہاسی گاوا میموریل پبلک سکول اینڈ کالج میں ہفتہ خلا اور سپورٹس ویک جاری ہے جس میں مختلف کھیلوں کے مقابلوں سمیت ساٸنسی و علمی سرگرمیاں جاری ہے جس میں طلبا ٕ وطالبات بھر پور طریقے سے حصہ لے رہے ہیں جن میں فٹ بال والی …

کریم آباد کے مشہور پراٸیویٹ اسکول ہاسی گاوا میموریل پبلک سکول اینڈ کالج میں ہفتہ خلا اور سپورٹس ویک جاری Read More »