ہنزہ پریس کلب کا سالانہ اجلاس گزشتہ روز منعقد ہو اجس میں ہنزہ یونین آف جرنلسٹ کا قیام عمل میں لایا گیا
ہنزہ (پ ر) ہنزہ پریس کلب کا سالانہ اجلاس گزشتہ روز منعقد ہو اجس میں ہنزہ یونین آف جرنلسٹ کا قیام عمل میں لایا گیا، سینئر صحافی اجلال حسین ہنزہ یونین آف جرنلسٹ کے پہلا صدر منتخب جبکہ اسداللہ غازی جنرل سیکرٹری اور ذوالفقار بیگ سینئر نائب صدر منتخب ہو گئے۔ ہنزہ یونین آف جرنلسٹ …