سموک فری مہم کے تحت سرکاری دفاتر میں سگریٹ نوشی پر مکمل پابندی، ڈُپٹی کمشنر ہنزہ نے منظوری دے دی
ہنزہ (بیورو رپورٹ) سموک فری ہنزہ ایک اہم قدم ہے جس سے نئی نسل کو تمباکو نوشی جیسے بری عادت سے دور رکھنے میں مدد ملی گی۔ اس مہم کے تحت ڈپٹی کمشنر کے تمام دفاتر سموک فری ہونگے۔بابرصاحب دین ڈپٹی کمشنر ضلع ہنزہتفصیلا ت کے مطابق حکومت گلگت بلتستان اور غیر سرکاری ادارہ …