ہنزہ میں قصاب سچ میں قصاب بنا گئے ہے
ہنزہ (بیورو رپورٹ) ہنزہ میں قصاب سچ میں قصاب بنا گئے ہے من مانی قیمتوں پر چھوٹا ہویا بڑا یا مکس یا بوٹی کوئی فرق نہیں گوشت اسرکاری نرخ نامہ چھوڑ کر اپنے مرضی سے گوشت فروخت کررہے ہیں گاہک کی جانب سے تھوڑا بھی شکایت ہو توگوشت واپس کرتے ہوئے بھائی جاو جی جہاں …