ہنزہ نیوز اردو

Day: September 25, 2019

کھٹارہ بسیں اور خطے میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات

گلگت بلتستان میں پبلک ٹرانسپورٹ کے بڑھتے ہوئے حادثات نے صوبے کے ہرذی شعورانسان کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے بابوسر حادثے کے بعد تو ہر شخص یہ کہنے پر مجبور ہے کہ گلگت بلتستان چلنے والی ان کھٹارہ بسوں میں کب تک موت کا یہ کھیل جاری رہے گا حالانکہ بابوسر حادثے کو شروع …

کھٹارہ بسیں اور خطے میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات Read More »

ٹھیکدار کی عدم دلچسپی اور محکمہ تعمیرات عامہ نگر کی غفلت نگر خاص چوک تا ہمری نگر لنک روڈ کی توسعی اور مٹلنگ پر کام ناقص اور سست روی کا شکار ہو رہا ہے

نگر (بیورو رپورٹ) ٹھیکدار کی عدم دلچسپی اور محکمہ تعمیرات عامہ نگر کی غفلت نگر خاص چوک تا ہمری نگر لنک روڈ کی توسعی اور مٹلنگ پر کام ناقص اور سست روی کا شکار ہو رہا ہے جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہیں ۔ ان خیالات کا …

ٹھیکدار کی عدم دلچسپی اور محکمہ تعمیرات عامہ نگر کی غفلت نگر خاص چوک تا ہمری نگر لنک روڈ کی توسعی اور مٹلنگ پر کام ناقص اور سست روی کا شکار ہو رہا ہے Read More »

گاڑیوں کی باقاعدہ فٹنس نہ ہونے کی وجہ سے گٹی داس بابوسر جیسے واقعات رونما ہوئے جس میں درجنوں قیمتی جانیں ضائع ہو گئے

ہنزہ (اجلال حسین) ٹرانسپورٹ کمپنیاں ایک ہفے کے اندر گاڑیوں کی فٹنس، روڈ پرمنٹ، ڈرائیواروں کی کوائف، اور ابتدائی طبی امداد کا سامان کے علاوہ مسافروں کی لائف انشورنس اور کم از کم دو ڈائیور ایک گاڑی کے ساتھ بیٹھانے کے پابند ہونگے۔ان خیالات اظہار گزشتہ روز آفیسر ایکسائز ینڈ ٹیکسیشن ہنزہ میر انتخاب الحق …

گاڑیوں کی باقاعدہ فٹنس نہ ہونے کی وجہ سے گٹی داس بابوسر جیسے واقعات رونما ہوئے جس میں درجنوں قیمتی جانیں ضائع ہو گئے Read More »