ہنزہ نیوز اردو

Day: September 22, 2019

ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت نور محمد دس نکاتی ایجنڈا لیکر آعام انتخابات میں حصہ لینے کے لئے میدان میں اتر گئے

ہنزہ(عبدالمجید) ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت نور محمد دس نکاتی ایجنڈا لیکر آعام انتخابات میں حصہ لینے کے لئے میدان میں اتر گئے، انھوں نھے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ ایک خصوصی ملاقات میں کہا کہ ہنزہ میں ۳۴ سال ہنزہ میں میر غضنفر علی خان نے عوام کی ایک بھی وعدہ نہیں نبھالیا …

ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت نور محمد دس نکاتی ایجنڈا لیکر آعام انتخابات میں حصہ لینے کے لئے میدان میں اتر گئے Read More »

گزشتہ روز کی قومی اخبارات روز نامہ”پناہ“ اور روز نامہ”رہبر“ میں اسیران رہائی کمیٹی کی جانب سے شائع شدہ خبر سے ہمارا کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے:اسیران رہائی کمیٹی کے نائب صدر پیار علی

ہنزہ(نمائندہ خصوصی) اسیران رہائی کمیٹی کے نائب صدر پیار علی اور سیکریٹری اطلاعات و نشریات شیر علی نے اپنے ایک اخباری بیاں میں ہنزہ پریس کلب آ کرکہا ہے کہ گزشتہ روز کی قومی اخبارات روز نامہ”پناہ“ اور روز نامہ”رہبر“ میں اسیران رہائی کمیٹی کی جانب سے شائع شدہ خبر سے ہمارا کسی قسم کا …

گزشتہ روز کی قومی اخبارات روز نامہ”پناہ“ اور روز نامہ”رہبر“ میں اسیران رہائی کمیٹی کی جانب سے شائع شدہ خبر سے ہمارا کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے:اسیران رہائی کمیٹی کے نائب صدر پیار علی Read More »

۔گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے گڈی داس کے مقام پر سکردو سے راولپنڈی جانے والی بس کے افسوسناک اور المناک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار

گلگت۔گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے گڈی داس کے مقام پر سکردو سے راولپنڈی جانے والی بس کے افسوسناک اور المناک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے شہید ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کی ہے۔ گورنر گلگت بلتستان نے اس المناک حادثے میں شہید ہونے والے …

۔گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے گڈی داس کے مقام پر سکردو سے راولپنڈی جانے والی بس کے افسوسناک اور المناک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار Read More »

گلگت بلتستان روٹ پر چلنے والی پبلک ٹرنسپورٹ کی حالت زار اور حادثات کا تسلسل

آج بابو سر کے نزدیک گٹی داس کے مقام پر ایک انتہائی افسوسناک حادثہ پیش آیا  جسمیں ایک نجی ٹرانسپورٹ کمپنی کی مسافر کوچ  پہاڑ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 26 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔اسکردو سے راولپنڈی جانے والی تیز رفتار مسافر کوچ بابوسر ٹاپ کے قریب موڑ کاٹتے …

گلگت بلتستان روٹ پر چلنے والی پبلک ٹرنسپورٹ کی حالت زار اور حادثات کا تسلسل Read More »

ضلع دیامر کے حدود بابوسر ٹاپ کے قریب گھٹی داس کے مقام پر مشہ بروم بس حادثے کا شکار26آفراد جاں بحق .

  بابوسر ٹاپ:ضلع دیامر کے حدود بابوسر ٹاپ کے قریب گھٹی داس کے مقام پر مشہ بروم بس حادثے کا شکار26آفراد کے جاں بحقبس میں 40سے زائد مسافر سوار تھے۔۔۔۔۔ بس گلگت بلتستان سے راولپنڈی جارہی تھی، گھٹی داس کے مقام پر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر تودہ سے جاٹکرائی اور اُلٹ گئی۔ریسکیو1122،پولیس رضاکار اور …

ضلع دیامر کے حدود بابوسر ٹاپ کے قریب گھٹی داس کے مقام پر مشہ بروم بس حادثے کا شکار26آفراد جاں بحق . Read More »

گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول کریم آبادہنزہ نام کی حد تک ہائیر سیکنڈری اسکول ہے

ہنزہ (بیورورپورٹ) گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول کریم آبادہنزہ نام کی حد تک ہائیر سیکنڈری اسکول ہے ہائیر سیکنڈری کا اعلان ہونے کے باوجود ہائی اسکول کا درجہ بھی حاصل نہ کرسکا۔اسکول میں تین سو کے قریب طالبات زیر تعلیم ہے اسکول کے عمارت تک لنک روڈ نہ ہونے کی وجہ سے طالبات مشکلات کا …

گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول کریم آبادہنزہ نام کی حد تک ہائیر سیکنڈری اسکول ہے Read More »