جس طرح گلگت ہیڈ کواٹر میں کام ہو ر ہا ہےاسی طرح ہنزہ لنک روٹس کی مٹلنگ اورمرمت کے لئے جدید مشینری کی فراہمی کو یقینی بنایا جا ئے
ہنزہ (بیورو رپورٹ) وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی حافظ حفیظ الرحمن نے ضلع ہنزہ نہ صرف گلگت بلتستان بلکہ پاکستان کا چہرہ کے مانند قرار دیتے ہوئے جس انداز میں سولیڈ ویسٹ منجمنٹ کا قیام عمل میں لایا اسی طرح لنک روٹس کی مٹلنگ اورمرمت کے لئے جدید مشینری کی فراہمی کو یقینی بنایا جا …