جلالپورجٹاں گجرات پریس کلب کے صدر ڈاکٹر اِرشاد مرزا اور گروپ لیڈر میر اکرام کی قیادت میں وادی ہنزہ کا دورہ کیا
ہنزہ(نمائندہ خصوصی) جلالپورجٹاں گجرات پریس کلب کے وفد صدر ڈاکٹر اِرشاد مرزا اور گروپ لیڈر میر اکرام کی قیادت میں وادی ہنزہ کا دورہ کیا اور دلفریب اور پُر کشش مقامات کی سیر کی۔ اس موقع پر ہنزہ پریس کلب کا بھی دورہ کیاہنزہ پریس کلب کے آفس سکریٹری عبدالمجید نے وفد کو خوش آمدید …