محکمہ تعلیم ضلع ہنزہ کی جانب سے گرلز مڈل سکول گنش میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب منعقد

ہنزہ (ذوالفقار بیگ)محکمہ تعلیم ضلع ہنزہ کی جانب سے گرلز مڈل سکول گنش میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس محفل کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر تعلیم ابراہیم ثنائی جبکہ گنش ہنزہ سے تعلق رکھنے والے میجر جنرل عنایت حسین مہمان تھے اس تقریب میں طلباء والدین، علاقے کے سیاسی،سماجی شخصیات محکمہ تعلیم …

محکمہ تعلیم ضلع ہنزہ کی جانب سے گرلز مڈل سکول گنش میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب منعقد Read More »