ہنزہ میر خاندان کے ہر دل عزیز شخصیت سابق چیرمین ڈسٹرکٹ کونسل راجہ بہادر خان مختصر علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئے
ہنزہ (اجلال حسین) ہنزہ میر خاندان کے ہر دل عزیز شخصیت سابق چیرمین ڈسٹرکٹ کونسل راجہ بہادر خان مختصر علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئے، ان کی عمرتقریبا82برس کی تھی مرحوم کی نمازجنازہ گلمت پولو گراونڈمیں ادا کرنے کے بعد ہزاروں سگواروں کی موجودگی میں گزشتہ روز اُن کے آبائی گاوں گلمت گوجال …