قاری حنیف جالندھری کی گلگت آمد۔۔چند گزارشات
امیرجان حقانی گلگت بلتستان اور چترال کا فطری حسن اور ملنسار لوگوں کی ضیافتوں کا معترف ایک زمانہ رہا ہے۔یہ دونوں علاقے ٹورسٹ ایریاز ہیں، سیزن میں یہاں کی مقامی أبادی سے زیادہ سیاح تشریف لاتے ہیں، اس لیے یہاں کے لوگ بھی کمرشل ہونا شروع ہوچکے ہیں لیکن کوٸی بزرگ شخصیت، عالم دین ، …