تیز بارش کے باعث آلتر نالے میں سیلابی صورتحال پیدا ہوا۔ اس صورت حال کو دیکھتے ہوئے محمد فقیر نے پانی کو بند کرنے کے لیے نالے کی طرف روانہ ہوا اور نالے میں پہنچتے ہی اچانک سیلاب کی ایک بڑے ریلے کی زد میں آگیا اور لاپتہ ہوگئے
ہنزہ (بہرام خان )شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن نہ مالِ غنیمت نہ کِشور کشائی۔ستر سالہ محمد فقیر جنہوں نے اپنی پوری زندگی کے آخری دن تک علاقے کی خدمت کرنے میں وقف کر دی۔ ہنزہ کے سات گاوں کو سیراب کرنے والا سب سے بڑا نہر کی دیکھ بحالی کرتا تھا۔ پچھلے تیس سالوں …