بے راہ روی کا شکار معاشرہ اور ہمارا مستقبل
ایمان شاہ حکومت وقت، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور منتخب عوامی نمائندوں کو ڈوب مرنا چاہئے کہ ایک معصوم بچی تین دن تک زیادتی کا نشانہ بنتی رہی اور اس گھناؤنے فعل میں ملوث ملزمان کو قانون کے شکنجے میں لانے کیلئے زینب کے باپ کو جان کی قربانی دینی پڑی، نجیب اللہ شہید …