این ایل سی اور محکمہ پی ڈبلیو ڈی کے درمیان سلطان آباد پل اور ملحقہ سڑکوں کی تعمیر کے کام کا معاہدہ طے پا گیا
گلگت : نیشنل لاجسٹک سیل (این ایل سی) اور محکمہ پی ڈبلیو ڈی کے درمیان سلطان آباد پل اور ملحقہ سڑکوں کی تعمیر کے کام کا معاہدہ طے پا گیااور این ایل سی نے گزشتہ روز پراجیکٹ پر کام کا آغاز بھی کر دیا ہے، ڈائریکٹر جنرل نیشنل لاجسٹک سیل بریگیڈئیر محمد اقبال نے باقاعدہ …