گلگت بلتستان یونین آف جرنلسٹس کی مستقل کابینہ کی تشکیل

گلگت(پ ر): آج مورخہ 29جولائی 2019 کو بمقام مدینہ ہوٹل گلگت میں گلگت بلتستان یونین آف جرنلسٹس کی اجلاس زیر صدارت گلگت بلتستان کے سنئر صحافی و صدر پریس کلب گلگت خورشید احمد منعقد ہوئی اجلاس میں کنوئنیر گلگت بلتستان یونین آف جرنلسٹس خالد حسین کے علاوہ کمیٹی کے ممبران وزیر مظفر حسین ،جاویداقبال ، …

گلگت بلتستان یونین آف جرنلسٹس کی مستقل کابینہ کی تشکیل Read More »