ضلعی انتظامیہ اور ادارہ برائے تحفظ ماحولیات کا ہنزہ کے ہیڈ کواٹر علی آباد کے دکانوں پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کریک ڈاون
ہنزہ(اجلال حسین) ضلعی انتظامیہ اور ادارہ برائے تحفظ ماحولیات کا ہنزہ کے ہیڈ کواٹر علی آباد کے دکانوں پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کریک ڈاون، بزنس ایسوسی ایشن ہنزہ کا بھرپور مذاحمت شٹر ڈاون کرتے ہوئے کالچ چوک علی آباد پر احتجاج، ڈی سی ہنزہ بابرصاحب الدین، ای پی اےگلگت بلتستان اور بزنس ایسوسی یسویشن …