میں ناچوں آج چھم چھم چھم۔
مہر علی شہاب ایک دن کسی کام سے بازار کی طرف نکلا تو راستے میں کچھ عجیب و غریب واقعات کا سامنا کرنا پڑا۔ میں چاہتا ھوں کہ وہ آپ کی خدمت میں پیش کروں۔ گھر سے نکلتے ھوے دل بڑا بے چین تھا۔ میرے جسم میں عجیب سی کیفیت پیدا ھوئی تھی۔ چھٹے حس …