ٹور ڈی خنجراب انٹر نیشنل سائیکل ریس تیسرے مرحلے میں 82کلومیٹر سفر طے کرتے ہوئے سوست پہنچ گئے۔
ہنزہ (اجلال حسین) ٹور ڈی خنجراب انٹر نیشنل سائیکل ریس تیسرے مرحلے میں 82کلومیٹر سفر طے کرتے ہوئے سوست پہنچ گئے۔حسب دستور تیسرے مرحلے میں بھی واپڈا نے بازی مار لی، شرکاء سائیکل ریس کا علی آباد سے شاندار انداز میں الوداعی کیا جبکہ سوست میں والہانہ طریقے سے استقبال کیا، ٹور دی خنجراب بین …