ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریلی دوسرے مرحلے میں ہنزہ دوئیکر پہنچ گئی

ہنزہ (اجلال حسین)ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریلی دوسرے مرحلے میں ہنزہ دوئیکر پہنچ گئی، شرکاء سائیکل ریلی کا ہنزہ آمد پر جگہ جگہ شاندار استقبال کر دیا، ٹور دی خنجراب سائیکل ریلی دوسرے مرحلے میں راکاپوشی پوئنٹ نگر سے 35کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے ہنزہ کے علاقہ التت دوئیکر پہنچ گئے، ریلی گزشتہ روز …

ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریلی دوسرے مرحلے میں ہنزہ دوئیکر پہنچ گئی Read More »