قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی ہنزہ میں بین الاقوامی کانفرنس
ہنزہ(کامران علی): ہنزہ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں 27 سے 29 جون کو بین الاقوامی کوپیمائی اور ماحول دوست سیاحت پر کانفرنس کا اغازکانفرنس کے اختتامی تقریب میں صدر مملکت عارف علوی شرکت کرینگےپہلی سیاحتی کانفرنس میں 50 کے قریب مندوبین شرکت کرینگےمختلف ممالک کے یونیورسٹی کے وائس چانسلر بطور سپیکر شرکت ۔ہنزہ کانفرنس کے افتتاحی …
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی ہنزہ میں بین الاقوامی کانفرنس Read More »