سیاح ہنزہ سے مایوس کیوں لوٹتے ہیں؟؟
کریم مایور سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک محترم دوست کا مراسلہ نظروں سے گزرا جس کا عنوان تھا ” سیاح ہنزہ سے مایوس” محترم بھائی نے بلکل سہی فرمایا ہے کہ سیاح ہنزہ سے مایوس لوٹتے ہیں کیوں کہ ہنزہ کی خوبصورتی اتنی نہیں جیتنی دنیا بھر میں مشہور ہے کیونکہ ہنزہ …