اسیران سانحہ علی آباد ۱۱۔ اگست۱۱۰۲ کے اہل خاندان کا ہنگامی پریس کانفریس جیلوں میں بند اپنی اولاد کا درد لئے اہل خانہ بچوں سمیت اپنی فریاد لیکر ہنزہ پریس کلب پہنچ گئے
ہنزہ (اجلال حسین) اسیران سانحہ علی آباد ۱۱۔ اگست۱۱۰۲ کے اہل خاندان کا ہنگامی پریس کانفریس جیلوں میں بند اپنی اولاد کا درد لئے اہل خانہ بچوں سمیت اپنی فریاد لیکر ہنزہ پریس کلب پہنچ گئے، اس وموقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسیروں کے اہل خانہ نے کہا ہے کہ سانحہ علی …