یہ علاقائی تعصب کیوں؟
مہر علی شہاب اللہ تعالی قرآن مجید میں اپنے بندوں سے مخاطب ھوکےفرماتا ھے ‘ زمین پر سیر کرو اور تفکر کو٬۔ اس کا مطلب ھے اللہ تعالی اپنے بندے کو اپنی قدرت اور کاریگری دکھانا چاہتا ھے کہ اس نے اس زمین کو کیسے خلق کیا۔ ہر چیز کو منظم انداز میں خلق کیا …