ضلع ہنزہ اور نگر کے مختلف علاقوں میں یوم القدس مذہنی جوش و خروش سے منائی گئی

ہنزہ (اجلال حسین)ضلع ہنزہ اور نگر کے مختلف علاقوں میں یوم القدس مذہنی جوش و خروش سے منائی گئی۔ یوم القدس کے موقع پرضلع ہنزہ اور نگر کے مختلف علاقونں میں ریلیاں نکالی گئیں اور جلسے منعقد کئے گئے۔قبلہ اول پر اسرائیل کے ناجائز قبضے اور امریکہ کی جانب سے ا س حوالے سے اسرائیل …

ضلع ہنزہ اور نگر کے مختلف علاقوں میں یوم القدس مذہنی جوش و خروش سے منائی گئی Read More »