خیرات وصدقات کے اصل حقدار
امیرجان حقانیؔ صدقات چاہیے نفلی ہوں یا وجوبی، دونوں کی ادائیگی کا اجرعظیم ہے۔اللہ کے فضل سے پاکستان ان اولین ممالک میں ہیں جو خیرات سب سے زیادہ کرتے ہیں۔قرآن و حدیث میں صدقات واجبہ اور نافلہ کرنے والوں کے فضائل بھرے پڑے ہیں۔اللہ تعالیٰ صدقات و خیرات کا اجر آخرت تک موخر نہیں کرتے …