جفا مشہور کوئی کر گیا ہے

جفا مشہور کوئی کر گیا ہے ہمیں مجبور کوئی کر گیا ہے قلم علم و ادب کا دیکے طعنہ جگر کو چُور کوئی کر گیا ہے مقدس سارے رشتے خون ناطے یہاں ناسور کوئی کر گیا ہے محبت بھائی چارہ حُب وطنی فنا جمہور کوئی کر گیا ہے نہ جانے کیوں وطن کی بدنصیبی قفس …

جفا مشہور کوئی کر گیا ہے Read More »