)گواردر کے ایک فائیوسٹار ہوٹل میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والے وادی ہنزہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان فرہاد برچہ کو آبائی قبرستان میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا
ہنزہ(بیورورپورٹ)گواردر کے ایک فائیوسٹار ہوٹل میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والے وادی ہنزہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان فرہاد برچہ کو آبائی قبرستان میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ فرہاد برچہ گزشتہ دنوں گوادر پی سی ہوٹل پر دہشتگردوں کے حملے کے دوران چھوٹے ملازمین کو بچانے کی کوشش کرتے ہوئے …