چیرمین کاڈو غلام مصطفی نو تعینات ڈی سی ہنزہ بابر صاحب الدین کو کے کاڈو کاموں کے حوالے سے بریفنگ دے رہے ہیں۔
ہنزہ (بیورو رپورٹ) گزشتہ بیس سالوں کے عرصے سے قراقرم ایریاڈیولپمنٹ آرگنازیشن کاڈو تعلیم، ثقافت، آئی ٹی، ہینڈی کرافٹ کے شعبے کے علاوہ سولیڈ ویسٹ پر بھی کام کر چکی ہیں، ان خیالات کا ظہار غلام مصطفی چیرمین کاڈو نے نونعیات ڈی سی ہنزہ کو دی جانے والی افطار میں ادارہ کاڈو کے حوالے سے …