لالک جان نشان حیدر روڈ کا حال اور گوپس یایسن کا رابطہ چائنا پل عذاب جان اور سفر ہے اور سنگین غفلت ہے
یاسین(پ۔ر) :لالک جان نشان حیدر روڈ کا حال اور گوپس یایسن کا رابطہ چائنا پل عذاب جان اور سفر ہے اور سنگین غفلت ہے۔ سیاسی لیڈروں کا اخباری بیان حیران کن ہے رابطہ چائنا پل پر لاٹ ان لاٹ میں گندم سیمنٹ اور تجارتی و عمارتی سامان دونوں اطراف بکھرا ہوا ضائع ہو رہا ہے موسم …