ہنزہ نیوز اردو

Day: May 1, 2019

مزدور اور ورکرکلاس کسی بھی ملک کا اہم سرمایہ ہوتے ہیں

گلگت۔گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے یوم مزدور کے حوالے سے ایک بیان میں کہا ہے کہ مزدور اور ورکرکلاس کسی بھی ملک کا اہم سرمایہ ہوتے ہیں اور مزدور وں اور ورکرکلاس کی خوشحالی کے بغیر ملک کی ترقی وخوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ گورنر گلگت بلتستان نے کہاکہ …

مزدور اور ورکرکلاس کسی بھی ملک کا اہم سرمایہ ہوتے ہیں Read More »

یوم مزدور/ خراج تحسین

کلام: نوشاد شیراز نوشی سال میں اک دن میرے جزبوں کو پنہاں کر گئے ہے بھلا کی عاجزی! روحوں کو شاداں کر گئے دھوپ ہے سر پہ ہمیشہ اور چہرے پہ شکن حوصلے مزدور کے صدیوں کو عرفاں کر گئے ہے پسینہ اور لہو دھرتی میں جازب جا بجا تپتی صحرا اور بیابانوں کو میداں …

یوم مزدور/ خراج تحسین Read More »

وکلاء بار ایک ایسا جمہوری و قانونی گلدستہ ہے :خلیل ا حمد ایڈووکیٹ

ہنزہ(نمائندہ خصوصی) خلیل ا حمد (ایڈووکیٹ) نے اپنے ایک اخباری بیاں میں کہا ہے کہ وکلاء بار ایک ایسا جمہوری و قانونی گلدستہ ہے جس سے ہر سال جمہوری طریقے سے خوش اسلوبی کے ساتھ بار ایسو سیشنوں کے انتخابات منعقد ہوتے ہیں۔ اس روایت کے اندر گلگت بلتستان ہائی کورٹ بار ایسو سیشن کے …

وکلاء بار ایک ایسا جمہوری و قانونی گلدستہ ہے :خلیل ا حمد ایڈووکیٹ Read More »