پاکستان مسلم لیگ ن علماء مشائخ ونگ گلگت بلتستان کا نمائندہ وفد جس میں مولانا نادر خان اشرفی، ریاض الدین، شیخ غفاری، شیخ ارشد حسین نجفی و دیگر نے اسماعیلی ریجن کونسل کے صدر نعیم اللہ خان، الواعظ فداعلی ایثار کے ساتھ ایک اہم ملاقات کیا
گلگت(پ۔ر)پاکستان مسلم لیگ نون علماء مشائخ ونگ گلگت بلتستان کا نمائندہ وفد جس میں مولانا نادر خان اشرفی، ریاض الدین، شیخ غفاری، شیخ ارشد حسین نجفی و دیگر نے اسماعیلی ریجن کونسل کے صدر نعیم اللہ خان، الواعظ فداعلی ایثار کے ساتھ ایک اہم ملاقات کیا۔علماء مشائخ جی بی نمائندہ وفد کا اسماعیلی ریجنل کونسل …