تحصیل گوجال کو سب ڈویژن اور شیناکی ہنزہ کو تحصیل کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
ہنزہ (رحیم اللہ بیگ، محمد کامران علی) تحصیل گوجال کو سب ڈویژن اور شیناکی ہنزہ کو تحصیل کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔وزیر اعلی گلگت بلتستان نے اپنے دورہ ہنزہ کے پہلے روز ناصر آباد شیناکی ہنزہ میں عوامی احتماع سے خطاب کرتے ہوئے شیناکی تحصیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن رانی عتیقہ کے …