قراقرم انٹرنیشنل یونیوورسٹی میں سال 2020 تک دس ہزار طالب علم زیر تعلیم ہونگے جس میں ہنزہ کیمپس میں ایک ہزار سے زائد طلبہ وطالبات کا ٹارگٹ رکھا ہے
ہنزہ ( رحیم اللہ بیگ ) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عطا اللہ شاہ نے کہا ہے کہ قراقرم انٹرنیشنل یونیوورسٹی میں سال 2020 تک دس ہزار طالب علم زیر تعلیم ہونگے جس میں ہنزہ کیمپس میں ایک ہزار سے زائد طلبہ وطالبات کا ٹارگٹ رکھا ہے ہنزہ کیمپس میں جون کے آخری …