“داریل و تانگیر دونئے ضلعوں کا اعلان “
محمد شراف الدین فریادؔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن نے اپنے حالیہ دورہ ضلع دیامر کے موقع پر بہت بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ داریل اور تانگیر کو دو الگ الگ ضلعے بنائے جائیں گے جس کا نوٹیفیکشن اگلے ماہ جاری ہوگا اور دونوں نئے اضلاع کے مکمل …