رُکن قانون ساز اسمبلی رانی عتیقہ غضنفر ، ممبر گلگت بلتستان کونسل ارمان شاہ ہنزہ ششپر گلیشیر سے متاثرہ عوام حسن آباد کے نمائندہ وفد کے مسائل سن رہے ہیں۔
ہنزہ ( اجلال حسین ) انشاللہ ، اللہ خیر کریں گا تاہم کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لئے صوبائی حکومت اور انتطامیہ ، کے علاوہ پاک فوج کی جانب سے بھی بھر پور تعاون جاری ہیں ، عنقریب آئندہ چند روز کے اندر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان بھی ہنزہ کا دورہ کرئینگے جس …