سب ڈویثرن اور تحصیل کے انتظار میں ہنزہ کے عوام پچھلے 4سالو ں سے منتظر ،مسلم لیگ (ن)کا اعلان کر دہ سب ڈویثرن گوجال اور تحصیل شناکی کا نوٹیفیکشن جاری نہ ہو سکا
ہنزہ ( اجلال حسین ) سب ڈویثرن اور تحصیل کے انتظار میں ہنزہ کے عوام پچھلے 4سالو ں سے منتظر ،مسلم لیگ (ن)کا اعلان کر دہ سب ڈویثرن گوجال اور تحصیل شناکی کا نوٹیفیکشن جاری نہ ہو سکا ،وزیر اعلیٰ کا دورہ ہنزہ تاریخ پے تاریخ ،تاریخ پے تاریخ رہ کر رہ گیا۔پاکستان مسلم لیگ …