سوست ڈرائی پورٹ خنجراب میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی کیپٹن ریٹائرڈ محمد شفیع کا وزیر اعظم عمران خان کو خط
ہنزہ (ہنزہ نیوز ): سوست ڈرائی پورٹ میں کرپشن کے باعث قومی خزانے کو سالانہ اروبوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے، خط ہنزہ وسیع پیمانے پر کرپشن میں فیروز احمد جونیجو کلیکٹر کسٹم،یوسف حیدر اورکزئی ایڈیشنل کلکیٹر ملوث ہیں،وزیر اعظم کو خطاسفند یار ڈپٹی کلیکٹر اور سردار منظور سپرنٹنڈنٹ کسٹم گلگت بلتستان بھی کرپشن میں …