سابقہ ممبر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان پرنس سیلم خان نے کہا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کرکے میرے ساتھ ہونے والے ناانصافیوں اور ہنزہ کے ساتھ کئے جانے والے زیادتیوں کے بارے میں تفصیلی بات چیت کرونگا
اسلام آباد(ہنزہنیوز): سابقہ ممبر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان پرنس سیلم خان نے کہا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کرکے میرے ساتھ ہونے والے ناانصافیوں اور ہنزہ کے ساتھ کئے جانے والے زیادتیوں کے بارے میں تفصیلی بات چیت کرونگا سوچھی سمجھی سازش کے تحت ہنزہ کو قانون …