حکومت اور گلگت بلتستان کے عوام کی جانب سے پاک فوج کے ساتھ یکجہتی کا اظہار

گلگت: گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے فورس کمانڈر سے ملاقات کی ۔ انہوں نے گلگت بلتستان کی حکومت اور گلگت بلتستان کے عوام کی جانب سے پاک فوج کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور اس امر کا اعادہ کیا کہ ہمیں افواج پاکستان پر بھرپور اعتماد ہے اور ضرورت پڑنے پر …

حکومت اور گلگت بلتستان کے عوام کی جانب سے پاک فوج کے ساتھ یکجہتی کا اظہار Read More »