اللہ خیرکریں گلیشیر کا پھیلاو کم سے کم ہو ، کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمنٹے کے لئے حکومت کے علاوہ پاک فوج ، انتظامیہ ڈیزاسٹر منجمنٹ تیار ہیں
ہنزہ ( اجلال حسین ) اللہ خیرکریں گلیشیر کا پھیلاو کم سے کم ہو ، کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمنٹے کے لئے حکومت کے علاوہ پاک فوج ، انتظامیہ ڈیزاسٹر منجمنٹ تیار ہیں۔ ان خیالات کا اظہار گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے گزشتہ روز ضلع ہنزہ میں ششپر گلیشیر اور اس …