ضلع دیامر کا پہلا تعلیمی جرگہ
دیامر : ضلع دیامر کے نوجوانوں پر مشتمل تعلیمی جرگہ نے فورس کمانڈر اف سی ان اے میجر جنرل احسان محمود خان کے ساتھ ملاقات کی۔یہ اپنی نوعیت کا پہلا جرگہ تھا جس کا واحد ایجنڈا ضلع دیامر میں تعلیم کا فروغ تھا۔اس ملاقات میں محکمہ تعلیم گلگت بلتستان کے اعلی عہدیداروں نے بھی شرکت …