محکمہ تعلیم گلگت بلتستان کی ناقص پالیسی،تعلیمی سال کے اختتام کے قریب کالجوں کے لیکچرز کا مختلف گلگت بلتستان کے کالجوں میں تبادلے، طلباء کا مستقبل داو پر، نوٹیفکیشن تعلیمی سال نو تک روکنے کی اپیل
ہنزہ ( اجلال حسین ) محکمہ تعلیم گلگت بلتستان کی ناقص پالیسی،تعلیمی سال کے اختتام کے قریب کالجوں کے لیکچرز کا مختلف گلگت بلتستان کے کالجوں میں تبادلے، طلباء کا مستقبل داو پر، نوٹیفکیشن تعلیمی سال نو تک روکنے کی اپیل۔۔۔۔ کالج طلباء کے مطابق تعلیمی سال کے اخر اخر میں بغیر سوچے گزشتہ دنوں …