گلیشیر کے باعث زد میں انے والی زمینوں کی ناپ تول ، مکانات اور ایک ایک در خت کا حساب رکھا جائے گا کسی بھی فرد کو کسی قسم کا نقصان نہیں کرئینگے
ہنزہ ( اجلال حسین )گلیشیر کے باعث زد میں انے والی زمینوں کی ناپ تول ، مکانات اور ایک ایک در خت کا حساب رکھا جائے گا کسی بھی فرد کو کسی قسم کا نقصان نہیں کرئینگے، ضلعی انتظامیہ اور ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی روازنہ کے بنیاد پر عوام کے ساتھ رابطے میں ہیں …